سپین کی میریا رودریگیز کھیلوں کی دنیا کی وہ پہلی خاتون ہیں جو پروفیشنل مردانہ ہینڈبال ٹیم کا حصہ بنیں۔
زور آوروں اور ایک دوسرے سے ٹکراتے کھیل میں حصہ لینے والی سپین کی ریاست کاتلان کی کھلاڑی نے کہا ہے کہ ان کو اس سے فرق نہیں پڑتا کہ مقابلے میں کون ہے اور ساتھی کھلاڑی کی جنس کیا ہے۔
میریا کا کہنا تھا کہ وہ کھلاڑی ہیں اور ہمیشہ اپنی کارکردگی اور کھیل پر توجہ مرکوز رکھتی ہیں۔
میریا کے کھیل کے مداحوں کی تعداد میں حالیہ کچھ عرصے میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔
کوئی تبصرے نہیں
ایک تبصرہ شائع کریں