سرکاری یونیورسٹیز میں تعلیمی نظام گر گیا، ایچ ای سی نے انتہائی قدم اٹھالیا
کوئی تبصرے نہیںہفتہ، 13 نومبر، 2021
نومبر 13, 2021عثمان بزدار حکومت کا سنگھاسن ڈولنے لگا
کوئی تبصرے نہیںویب ڈیسک : اسپیکر پنجاب اسمبلی اور پاکستان مسلم لیگ کے رہنما چودھری پرویزالہی نے کہا ہے ہم تو حکمرانوں کا ساتھ نبھا رہے ہیں یہ ہمارے ساتھ نہیں چل رہے۔ پاکستان مسلم لیگ کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل شام طلب کرلیا گیا۔
مسلم لیگ ق نے حکومت سے اپنے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے پارٹی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس اتوار کی شام طلب کرلیا گیاہے۔ چودھری پرویز الہی اسپیکر پنجاب اسمبلی کا کہنا تھا کہتین سال سے اللہ کے فضل سے ہم انہیں وفاق اور صوبے میں ساتھ لے کر چل رہے ہیں۔ہم ان کا ساتھ نبھا رہے ہیں یہ نہیں نبھا رہے،پنجاب حکومت کی انتظامیہ ہر ضلع میں ہمارے کارکنوں کے ساتھ ناروا سلوک کر رہی ہے جبکہ سینیٹر کامل علی آغا کا کہنا تھا کہ حکومت کو یاد دلانے کیلئے سینیٹ کا الیکشن ہی کافی ہے۔کیا حکمران بھول گئے کہ کس طرح ووٹ مانگے بغیر ان کو کامیابی ملی۔حکمران یہ بھی بھول گئے کہ ان کا کوئی بندہ ووٹ مانگنے کیلئے بھی نہیں آیاپھر بھی انہیں سینیٹ کے مشکل ترین الیکشن میں ہم نے اللہ کے فضل انہیں کامیابی کے ساتھ نکالا۔ ذرائع کے مطابق پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں مشاورت کے بعد متفقہ فیصلہ کل جاری کیا جائے گا۔
نشے میں دھت جاوید چوہدری کے بیٹےکی خواتین اساتذہ ودیگرعملے بدتمیزی اوردھمکیاں،مقدمہ درج
کوئی تبصرے نہیںجمعہ، 12 نومبر، 2021
نومبر 12, 2021پسرور میں مزارات۔
کوئی تبصرے نہیںسیالکوٹ میں 98کاشتکاروں کو بذریعہ قرعہ اندازی2لاکھ 50روپے فی لیزر یونٹ سبسڈی دی جائے گی
کوئی تبصرے نہیںوسیم اکرم بھی حسن علی کی حمایت میں بول پڑے
کوئی تبصرے نہیںقومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ بنگلا دیش پہنچ گیا
کوئی تبصرے نہیںقومی کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی سیریزکھیلنے کیلئے دبئی سے بنگلادیش پہنچ گئی۔
پاکستان کرکٹ ٹیم ولڈکپ میں اپنا سفر ختم کرنے کے بعد 3 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے کیلئے دبئی سے بنگلادیش پہنچی ہے۔
ٹیم کے کپتان بابراعظم اور آل راؤنڈر شعیب ملک 16 نومبر کو ڈھاکا میں اسکواڈ کو جوائن کریں گے۔
قومی اسکواڈ بنگلا دیش میں ایک روزہ آئیسولیشن کے بعد ٹریننگ کا آغاز کرے گا۔
سیریز کے تینوں ٹی ٹوئنٹی میچز 19، 20 اور 22 نومبر کو ڈھاکا میں کھیلے جائیں گے اس کے علاوہ پاکستان ٹیم بنگلادیش کے خلاف 2 ٹیسٹ میچز بھی کھیلے گی۔
ٹیسٹ سیریز کیلئے ٹیم کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
یاد رہے کہ بنگلادیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئےٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے قومی اسکواڈ میں صرف ایک تبدیلی کی گئی ہے،محمد حفیظ کی جگہ افتخار احمد کو اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے۔
محمد حفیظ نے چیف سلیکٹر محمد وسیم سے گفتگو کے بعد اس سیریز میں نوجوان کھلاڑیوں کو صلاحیتوں کے اظہار کا موقع دینے کے لیے سیریز میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔